اہم خبریں مئیرکراچی وسیم اخترفی الفور اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔مرتضیٰ وہاب اگست 27, 2019 مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ مئیرکراچی وسیم اختر کے اعتراف کے بعد انہیں فی الفور اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہئے