زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ معاشی استحکام کی عکاسی کرتا ہے۔مشیر ِ خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ
اسلام آ باد (نیوز پلس)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہاکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال جولائی تا نومبر کرنٹ اکاوٗنٹ خسارہ 73 فیصد کم ہوا۔ ٹوئٹر پراپنے ایک بیان میں ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ گزشتہ مالی سال سے تقابل کرتے ہوئے کہا کہ…