مہنگائی کم کرنے سے متعلق کوئی بھی ٹائم فریم نہیں دے سکتا۔مشیر تجارت عبدالرزاق داوٗد
اسلام آ باد (نیوز پلس)مشیر تجارت عبدالرزاق داوٗد نے کہا ہے کہ معیشت درست سمت پر آچکی ہے مگر عوام تک اثرات پہنچنے میں دیر لگے گی۔اپنے جاری کردہ بیان انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم کرنے سے متعلق کوئی بھی ٹائم فریم نہیں دے سکتا،مہنگائی بہت بڑا…