پاکستان نیوی پاک وطن کی بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی
کراچی(نیوز پلس) پاکستان نیوی کی آپریشنل مشق رباط 2019ء کامیابی سے جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جنگی بیڑے کی اہداف کو نشانے بنانے کی صلاحیت کو مزید بڑھانے کیلئے مشق کے دوران بحری جنگی جہاز اور ایئر کرافٹ سے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا…