مریم نواز درخواست ضمانت پرنیب نے ملزمہ کا ملک سے باہر فرار ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا
لاہور (نیوز پلس) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس میں ان کے بیرون ملک فرار ہونے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے۔نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز کا…