مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا۔آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان
اسلام آباد(نیوز پلس) آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان کا کہنا تھا کہ ہندستان کا کشمیر سے متعلق بیانیہ مسترد کر دیا گیا،دنیا بھر میں بھارتی اقدام کی مخالفت کی جا رہی ہے، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ سری نگر سے…