Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

مریم اورنگزیب

چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر…

لاہور(نیوز پلس) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قرار دے دیا ہے۔ملک میں جاری آٹے اور چینی کے بحران پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم…

محکمہ شماریات کے اعدادوشمار عمران خان کی نالائق حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے۔مریم اورنگزی

لاہور(نیوز پلس) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے اور ہر گزرتے دن اس عذاب کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔ مریم اورنگزیب کی مہنگائی کی شدت میں اضافے کی مذمت اور اشیائے خورونوش سستی…

پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کا فیصل واڈا کے استعفے کا مطالبہ

اسلام آ باد (نیوز پلس)ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب وفاقی وزیر فیصل واڈا کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے عمران صاحب کے حکم اور ہدایت پرگھٹیا حرکت کی۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ چوبیس گھنٹے بعد بھی…

عمران خان نے آج پھر اس منصوبے کا افتتاح کیا جس کی بنیاد نواز شریف نے رکھی تھی۔مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز پلس) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب اتنے نالائق ہیں کہ سولہ ماہ میں نواز شریف کے منصوبوں جیسا ایک منصوبہ بھی شروع نہیں کر سکے۔اضاخیل ڈرائی پرورٹ کے افتتاح پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد تمام بے گناہ قیدیوں کوفی الفور رہا کا جائے۔مریم اورنگزیب

لاہور(نیوز پلس) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد تمام بے گناہ قیدیوں کوفی الفور رہا کا جائے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کے خلاف کرپشن، کک بیکس، کمیشن اور…

وزیراعظم عمران خان چھت چھین کر کہہ رہے ہیں لنگر کھائیں اور پناہ گاہ میں رہیں۔وزیراعظم عمران خان

اسلام آ باد (نیوز پلس)ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے بیان کے رد عمل میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان چھت چھین کر کہہ رہے ہیں لنگر کھائیں اور پناہ گاہ میں رہیں۔وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا…

حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر قانون سازی کی ٹھیکے دار نہ بنے۔مریم اورنگزیب

لاہور (نیوز پلس) ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے جمہوریت کی حکمرانی اور قانون کی بالادستی کے لیے پاکستان بنایا،قائد کا پاکستان امانت کے طور پر نوازشریف کو ملا،جنہوں نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا…

وزیراعظم کی ذہنی آلودگی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔مریم ارونگزیب

اسلام آباد(نیوز پلس)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ذہنی آلودگی نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے وہ نئے پاکستان میں ایک ارب درخت تو نہیں لیکن ایک ارب جھوٹ کا ریکارڈ بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم…

عمران صاحب! چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں۔ مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نیوز پلس) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب وزیر اعظم وزیر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! چوری نہیں کی تو فارن فنڈنگ کیس میں خود پیش ہوں۔اپنے جاری کردہ بیان میں مریم اورنگریب نے کہا کہ قوم سے…

فوری تشخیص اور علاج میں تاخیر سے نواز شریف کی صحت کو خطرات بڑھ رہے ہیں۔ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب

لاہور(نیوز پلس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ ڈاکٹرز نے میاں نوازشریف کا معائنہ کیا ہے ان کے جسم پر سوجن میں اضافہ ہوا ہے۔ منفی طبی اثرات نواز شریف کی زندگی کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق پہلے ہی بہت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More