آصف علی زرداری نہ جھکنے والے ہیں نہ سختیاں انہیں توڑ سکتی ہیں۔سینیٹر مولابخش چانڈیو
کرا چی (نیوز پلس)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے سابق صدر آصف زرداری کو جیل منتقل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہو سکا پھر بھی انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ عمران خان…