وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات کے لئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد(نیوز پلس)حکومت نے بالاخر جمعیت علمائے اسلام سے مذاکرات کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل۔ کور کمیٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخواا میں فوری غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کروانے کا بھی…