5502 کنال اراضی کے مالک دونوں بھائی اب اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنا چکے ہیں۔پیٹیشنر رئیس احسن…
ملتان(نیوزپلس) کیس کے پیٹیشنر رئیس احسن عابدنے نیب پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ5502 کنال اراضی کے مالک دونوں بھائی مخدوم خسرو بختیار اور ان کے بھائی مخدوم ہاشم جواں بخت اب اربوں روپے کی بے نامی جائیدادیں بنا چکے ہیں لیکن نیب دونوں وزرا…