کرکٹر عبدالحفیظ نے اپنی بیٹی امل کو سالگرہ کی مبارکباد
اسلام آباد (نیوزپلس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی بیٹی امل کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اس سے اپنی بےحد محبت کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر ایک پیغام میں محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور…