محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا
کراچی(نیوز پلس) محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یوم عاشور دس ستمبر منگل کو ہو گی۔محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم محرم اور ہجری سال 1441ھ کا آغاز یکم ستمبر کو ہوگا جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل ہو گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…