پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے،5 لیفٹیننٹ جنرلز کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
راولپنڈی(نیوز پلس) 5 لیفٹیننٹ جنرلز کو نئی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیے گئے…