بلوچستان کے ضلع لورالائی میں خود کش حملہ: ایک سکیورٹی اہلکار شہید، تین زخمی
لورالائی (نیوز پلس) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر زراعت کالونی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں پولیس ایگل سکواڈ کا…