بریگزٹ کے معاملہ:برطانوی حکومت کو ایوان میں ایک بار پھر شکست کا سامنا
لندن(نیوز پلس) برطانوی حکومت کو بریگزٹ کے معاملے پر ایوان میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑ ا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ایوان میں بریگزٹ پر لیٹ ون ترمیم کے معاملے پر ووٹنگ ہوئی جسے برطانوی پارلیمان کی اکثریت نے مسترد کر دیا۔ بریگزٹ کے حق…