لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج، نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گرفتار…
لاہور (نیوز پلس) لاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جس کے بعد انھیں نیب نے کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے…