فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت منظو
لاہور (نیوز پلس)لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منظور کرلی ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔…