Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

قومی کرکٹ ٹیم

ثقلین مشتاق اپنی اہلیہ سے شرط ہار گئے

لاہور (نیوزپلس)  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق اپنی اہلیہ سے شرط ہارنے کے بعد اہلیہ کی جانب سے اُنہیں کھانا پکانے کی انوکھی سزا دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے ٹوئٹر پر ایک دلچسپ تصویر شیئر کرتے…

کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کا کوئی اراداہ نہیں۔ شعیب ملک

اسلام آباد (نیوز پلس) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کہتے ہیں کہ ابھی وہ فِٹ ہیں، اور وہ کسی بھی طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ۔انہوں نے کہا کہ کبھی سوچا نہ تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 10ہزار…

ڈین جونز ایک ایسے عظیم انسان تھے۔ وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق آسٹریلین کرکٹر و کمنٹیٹر ڈین جونز کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد سوشل میڈیا پر ڈین جونز کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہےگزشتہ روز سابق آسٹریلوی کرکٹر و کمنٹیٹر ڈین جونز کی آخری رسومات ادا کی…

آسٹریلیا کو اسی کی سرزمین پر ہرانے کا تاریخی موقع ہے۔مصباح الحق

برسبین (نیوز پلس) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ آسٹریلیا کو اسی کی سرزمین پر ہرانے کا تاریخی موقع ہے۔ اسٹیو اسمتھ کے خلاف باؤلرز نے حکمت عملی کے تحت باؤلنگ کرائی تو کامیابی ضرور ملے گی۔بابر اعظم اب بہت میچور ہو چکا ہے اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More