پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لئے عالمی برداری سپورٹ کرے۔کپتان سرفراز احمد
کرا چی (نیوز پلس)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دنیا کو یہ دیکھنا چاہیے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے گزشتہ دو سال کے دوران پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس لانے کے لیے کتنی محنت کی ہے، اس میں پی سی بی کے ساتھ ساتھ ہماری…