ایوان میں انسداد دہشت گردی کے تیسرے ترمیمی بل 2020 منظور
اسلام آباد (نیوز پلس ) قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی کے تیسرے ترمیمی بل مجریہ2020 کی منظوری دی ہے اوریہ بل فہیم خان کی جانب سے پیش کیا گیا' جس کا مقصد دہشت گردی میں مالی معاونت کی روک تھام کرناہے۔فوجداری قانون کا ترمیمی بل2020 بھی ایوان…