نیب کاکام کرپشن کو پکڑنا ہے اداروں کو ٹھیک کرنا نہیں۔ شہزاد اکبر
اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کاکام کرپشن کو پکڑنا ہے اداروں کو ٹھیک کرنا نہیں ہے۔شہزاد اکبر نے نیب کے قوانین میں ترمیم کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ مذکوہ ترمیم کی…