قندیل بلوچ قتل کیس: عدالت کی مرکزی ملزم وسیم کو عمرقید کی سزا
ملتان (نیوز پلس) ماڈل و اداکارہ قندیل بلوچ قتل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو عمرقید کی سزا سنا دی تاہم مفتی عبدالقوی سمیت دیگر ملزمان کو شک کی بنا پر بری کر دیا گیا۔فیصلہ ملتان کی ماڈل کورٹ نے سنایا جو گزشتہ روز…