کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پی سی بی کے زیر اہتمام ر قذافی اسٹیڈیم سے ریلی کا انعقاد
کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم سے ریلی نکالی گئی۔ریلی میں چیئرمین پی سی پی احسان مانی، ایم ڈی وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ سمیت پری سیزن کیمپ میں شریک کھلاڑی امام الحق، وہاب ریاض، حارث سہیل اور حسن علی سمیت دیگر کھلاڑیوں شرکت کی