فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان،پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبا و طالبات بازی لے گئے
اسلام آباد (نیوز پلس) فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج، پنجاب گروپ آف کالجز کے طلبا و طالبات نے بازی لے گئے۔ مختلف گروپس کی 9 ٹاپ پوزیشنز پنجاب گروپ کی طالبات نے حاصل کیں۔فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان، پنجاب…