Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

فواد چوہدری

فواد چوہدری پنجاب حکومت کی کارکردگی پر برس پڑے

لاہور(نیوز پلس)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلی عثمان بزدار اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی۔پارٹی ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے اجلاس میں اعتراض اٹھایا کہ پنجاب ڈلیور…

ملک میں استحکام کے لئے حکومت اور اپوزیشن کو ایک ساتھ چلنے کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز پلس)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ماحول نہیں اپوزیشن کے ساتھ معاملہ بگاڑا جائے،ملک میں استحکام کی ضرورت ہے جس کے لئے اپوزیشن اور اداروں کو ساتھ لیکر چلنا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں…

امید ہے نئے چیف جسٹس گلزار احمد کا دور قوم اور ادروں کو جوڑنے کا دور ہو گا۔فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز پلس)سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جسٹس گلزار احمد کو پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا کہ جسٹس گلزار احمد کا دور قوم اور اداروں کو جوڑنے کا دور…

وقت کا تقاضا ہے کہ ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری

اسلام آ باد (نیوز پلس) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وقت کے تقاضے ہوتے ہیں ملک کو جوڑنے کی ضرورت ہے ایسے فیصلے جس سے فاصلے بڑھیں، تقسیم بڑھے قوم اور ادارے تقسیم ہوں ان کا فائدہ؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز پلس) سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الیکشن کمیشن کے معاملے پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں، پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن نے بہت سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے، حکومت اور پوزیشن کے دیئے…

ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے ہیں۔ فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز پلس) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ یوں لگ رہا ہے جیسے ادارے ایک دوسرے کے اختیار کے درپے ہیں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے تینوں اداروں کے سربراہان مل بیٹھیں، وزیراعظم، آرمی چیف اور…

اداروں کے درمیان اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے۔فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز پلس) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے جو گریٹر ڈائیلاگ کی بات کی ہے اداروں کو اسکی طرف جانا چاہیے۔ اداروں کے درمیان اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے۔ آرمی چیف نے ہمیشہ…

رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں چھ سو گنا اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز پلس) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بھرپور سپورٹ سے ہم پاکستان کو ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس لائے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے…

مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے ان کی گارنٹی کا بندو بست کرے۔فواد چوہدری

اسلام آ باد (نیوز پلس)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے بلکہ گارنٹی کا بندوبست کرے ۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ…

رویت ہلال کمیٹی سے صفر کے مہینے کی غلط اطلاع دینے پر معافی مانگنی چا ہیے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ…

لاہور (نیوز پلس)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی سے صفر کے مہینے کی غلط اطلاع دینے پر معافی مانگنی چا ہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صفر کے مہینے کے لیے جاری تصاویر سے چاند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More