قومی اداروں پر سیاست نہیں کی جاسکتی۔ وفاقی وزیر فواد چودھری
اسلام آباد(نیوز پلس) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ فوج پورے ملک کا ادارہ ہے اور قومی اداروں پر سیاست نہیں کی جاسکتی تاہم اتفاق رائے کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امید ہے…