وزیراعظم کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتوں کا محور تنازع کشمیر تھا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (نیوز پلس)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کا بیان وزیراعظم عمران خان اور پاکستان پر اعتماد ہے، وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا، علاقائی امن و سلامتی…