ہندوتوا کا پجاری ٹولہ مقبوضہ کشمیر میں اپنے تمام سفاکانہ حربوں اور ہتھکنڈوں سمیت منہ کے بل گرے…
اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کا گلا گھونٹنے کی ان کی تمام کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی
نے کہا ہے کہ جب کوئی قوم آزادی کے لیے یکجا ہو کر موت کے خوف سے چھٹکارا پالے تو کوئی قوت اسے اپنی منزل تک پہنچنے سے…