لاہور کی احتساب عدالت نے گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی می غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں راجا پرویز…
لاہور کی احتساب عدالت نے گجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اہنم رہنما ء اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے