پی ٹی اے، ایف آ ئی اے اور آ ئی بی کا فیصل آباد میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج کے خلاف مشترکہ آ پریشن
اسلام آباد (نیوز پلس)غیرقانونی گرے ٹریفک کی روک تھام کے حوالے سے جاری کوششوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ساتھ مل کرایک کامیاب چھاپہ مارا۔…