امریکا دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے والا سب سے بڑ ملک ہے۔چین
بیجنگ(مانٹیرنگ ڈیسک)عوامی جمہوریہ چین نے کہا ہے کہ امریکا دنیا میں عدم استحکام پیدا کرنے والا سب سے بڑ ملک ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نیجی ٹونٹی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر…