Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

عمران خان

مسئلہ کشمیر کا واحد حل ڈائیلاگ ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان

کولمبو (نیوزپلس) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیر خطےمیں خوشحالی نہیں آسکتی،مسئلہ کشمیرکا واحد حل ڈائیلاگ ہیں،جنگ یاتنازعات کسی مسئلےکاحل نہیں ،تنازعات کی موجودگی میں خطہ خوشحال نہیں ہوسکتا،برصغیرکےتمام تنازعات بات چیت…

سینیٹ انتخابات : ق لیگ کے کامل علی آغا کو حکومتی امیدوار بنانے کی منظوری

اسلام آباد (نیوزپلس)  وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا کو  حکومتی امیدوار بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے پنجاب میں سینیٹ انتخابات سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی جس میں…

کسی بھی وزیراعظم کو لاشیں رکھ کر بلیک میل نہیں کیا جاتا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوزپلس) وزیر اعظم عمران خان نے مچھ واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ کسی بھی وزیراعظم کو اس طرح بلیک میل نہیں کیا جاتا کہ آپ آئیں گے تو ہم تدفین کریں گے۔ ہزارہ برادری کے تمام مطالبات مان لیے اسلام آباد میں اسپیشل…

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوز پلس) سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم پاکستان پورے ملک…

افغانستان سے جلد بازی میں غیر ملکی افواج کا اخلاء غیر داشنمندانہ فیصلہ ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جلد بازی میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا غیر دانشمندانہ ہوگا۔ امریکی روزنامے "دی واشنگٹن پوسٹ" میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صرف افغانوں کے اپنے طور…

وزیر اعظم عمرا خان نے نواز شریف کی تقریر نشر کی اجازت خود دی

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے نیوز چینلز کو نواز شریف کی تقریر شروع ہونے سے پہلے اسے نشر کی اجازت دیدی تھی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کی تقریر سے قبل ہدایت جاری کی کہ نواز شریف کی تقریر نیوز چینلز کو نشر…

وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس ادائیگی سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد ۔ (نیوز پلس ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹیکس ادائیگی پر وضاحتی بیان میں کہا کہ وزیراعظم ریگولر ٹیکس دہندہ اور فائلر ہیں اور وزیراعظم بننے سے پہلے عمران خان کی مستقل اور متعین آمدن نہیں تھی۔ شہباز…

وزیراعظم عمران خان کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوآرڈی نیشن ضروری ہے، شہر قائد کے مسائل کے حل کیلئے عملدرآمد کمیٹی بنائی ہے، تمام فیصلے صوبائی رابطہ…

کچھ لوگ میرے اور فوج کے تعلقات خراب دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز پلس ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ میرے اور فوج کے تعلقات خراب دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ فوج کے ساتھ آج تک کوئی تنازع ہوا نہ مستقبل میں کوئی آثار ہیں۔ ملکی مفاد کے تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے جاتے ہیں۔ میڈیا…

پرویز خٹک کی سر براہی میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مذاکرات کے لئے کمیٹی قائم

اسلام آ باد (نیوز پلس)با خبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آزادی مارچ کو روکنے کے لئے با ضابطہ طور پر وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی میں چوہدری پرویز الہی،شفقت محمود،اسد قیصر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More