علی ظفر کے گانے "لیلیٰ او لیلیٰ” نے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے
کراچی (نیوز پلس) شوبز کی دنیا میں عالمی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار و اداکار علی ظفر کے گانے ’لیلیٰ اولیلیٰ‘ نے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں اس گانے پر 25 ملین یعنی 2 کروڑ سے زائد ویوز آگئے ہیں جس کے بعد اُنہوں نے موسیقی کی دُنیا میں نئے…