علیمہ خان پر بھی الزامات ہیں انکو بھی مچھ جیل بھیجا جاسکتاہے۔وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
کراچی(نیوز پلس) وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان پر بھی الزامات ہیں انکو بھی مچھ جیل بھیجا جاسکتاہے،عمران خان سیاسی مخالفین کو نشانہ بنارہے ہیں۔ فریال تالپور کو اڈیالہ جیل بھیجنے والے یاد رکھیں علیمہ خان پر…