بنگلہ دیشی عدالت نے مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 16 مجرمان کو سزائے…
ڈھاکہ (نیوز پلس / مانٹیرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے مدرسے کی 18 سالہ طالبہ نصرت جہاں کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 16 مجرمان کو سزائے موت سنادی۔تفصیلات کے مطابق چٹاگانگ کے نزدیکی علاقے فینی میں قائم مدرسے کی ایک طالبہ نصرت جہاں کو رواں…