عظیم بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے بارہ سو نواسی ویں عُرس کی تین روزہ تقریبات کراچی میں شروع ہوگئی
کراچی (نیوز پلس) برصغیر کے عظیم بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے بارہ سو نواسی ویں عُرس کی تین روزہ تقریبات کراچی میں شروع ہوگئی ہیں، نماز عشاء کے بعد محفل سماع کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔میئرکراچی…