عامر خان کی بیٹی ایرا خان پچھلے چار سے ڈپریشن کا شکار
ممبئی (نیوز پلس) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 4 سال سے ڈپریشن کا شکار ہیں۔
ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر بالی وڈ اداکار عامر خان کی بیٹی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…