جوکشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اگر کوئی کشمیرمیں داخل ہوا تو وہ پاکستان اور کشمیریوں کا دشمن ہوگا۔ اس سے بھارت کو موقع ملے گا، وہ کہے گا پاکستان سے دہشت گرد داخل ہوئے گھوٹکی میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…