ڈینگی سے دو سو سے زائد چینی افراد متاثر ہو ئے ہیں۔صوبائی وزارت صحت سندھ
کراچی(نیوز پلس)ڈینگی نے کراچی کا رخ کر لیا، شہر میں ایک ہی مقام سے دو سو سے زائد ڈینگی کے مریض سامنے آگئے ہیں، صوبائی وزیر صحت سندھ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہاکس بے میں اٹامک انرجی پلانٹ میں کام کرنے والے دو سو چائینز باشندے متاثر…