یمن کے حوثی باغیوں کا ہزاروں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کو پکڑنے اور ہلاک کرنے کا دعویٰ
صنعا(نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں نے ہزاروں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کو پکڑنے اور ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے سعودی قصبے نجران کے قریب بڑی کارروائی…