مواخذہ غیر قانونی اور تعصب پسندی کے علاوہ کچھ نہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (نیوز پلس / مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق آج ہونے والی ووٹنگ کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپیکر نینسی پیلوسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ امریکا کی جمہوریت کو خراب اور انصاف میں…