بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیرقانونی تبدیلی اورعوامی امنگوں کو کچل کرآگ سے کھیل رہاہے۔صدر…
اسلام آباد(نیوز پلس) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیرقانونی تبدیلی اورعوامی امنگوں کو کچل کرآگ سے کھیل رہاہے، اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے قوانین سے صورتحال بہتر ہوجائے گی…