ا نصاف، پارلیمان اورایگزیکٹوکے بعد احتساب ریاست کااہم پہیہ بن چکاہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد (نیوز پلس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ا نصاف، پارلیمان اورایگزیکٹوکے بعد احتساب ریاست کااہم پہیہ بن چکاہے۔اسلام آباد میں انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے…