امریکہ نے اسرائیل کی خوشنودی کے لئے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کی۔صدر حسن روحانی
تہران (نیوز پلس) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے امریکا نے ہم پر اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں امریکا اگر ایران پر عائد غیر قانونی پابندیاں ختم کر ے تو ایران جوہری معاملے پر صدر ٹرمپ سے مذاکرات کے لیے تیار ہے…