بلوچستان: ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے چمن میں دھماکہ :3 افراد شہید
چمن(نیوز پلس) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے چمن میں دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی (ف) کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد شہید ہو ئے جبکہ 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔بلوچستان پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ…