Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

شہزاد اکبر

نیب کاکام کرپشن کو پکڑنا ہے اداروں کو ٹھیک کرنا نہیں۔ شہزاد اکبر

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) کاکام کرپشن کو پکڑنا ہے اداروں کو ٹھیک کرنا نہیں ہے۔شہزاد اکبر نے نیب کے قوانین میں ترمیم کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ مذکوہ ترمیم کی…

اسلام آباد دنیا کا واحد شہر ہے جہاں انسان خود کو محفوظ سمجھتا ہے۔ شہزاد اکبر

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہنا تھا کہ اسلام آباد واحد شہر ہے جہاں سیفٹی کا احساس ہوتا ہے۔ یاد گار شہداء پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے پر اسلام آباد…

وفاقی حکومت کا خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز پلس)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی معاون…

10 سال میں شہبازشریف کے اثاثوں میں 70فیصد اضافہ ہوا۔شہزاد اکبر

اسلام آ باد (نیوز پلس)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی دھواں دار پریس کانفرس۔شہباز شریف پر سوالات کی پوچھاڑ۔گزشتہ روز میاں شہباز شریف کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ 10 سال میں شہبازشریف کے اثاثوں میں 70فیصد…

سزا یافتہ مجرم کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکتا۔شہزاد اکبر

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم کے مشیرمعاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکتا۔ خصوصی حالات میں ایک بار ای سی ایل سے نام خارج کیا جا سکتا ہے۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آ باد…

میں انتظار میں ہوں کہ کب شہباز شریف انہیں عدالتوں میں گھسیٹتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر

لاہور(نیوز پلس) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ پی ایم ایل (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی جانب سے انہیں عدالت لے جانے کا وعدہ لگتا ہے کہ آصف زرداری کو گھسیٹنے والے دعویٰ کی طرح ہی نکلا۔معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More