اداکاری سے پہلے منہدی آرٹسٹ تھی ۔ اداکارہ حرا مانی
کراچی (نیوزپلس) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کہتی ہیں کہ اداکری سے پہلے وہ بطورجاب مہندی آرٹسٹ تھی جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2000 روپے ملا کرتے تھے۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران حرا مانی نے بتایا کہ…