احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آ باد (نیوز پلس)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاو نٹس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے جوڈیشل ریمانڈ مزید 3 روز کی توسیع کر دی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔احتساب عدالت اسلام…