وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ نے شاہر اہ کشمیر پر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد (نیوز پلس) وزیر داخلہ سید اعجاز احمد شاہ نے شاہر اہ کشمیر پر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت شاہراہ کشمیر پر شجرکاری کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب کے مہمان…