قومی اسمبلی : فروغ نسیم نے 26ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا
اسلام آباد (نیوزپلس) سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کیلئے ترمیمی بل بیرسٹر فروغ نسیم نے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ۔ اپوزیشن نے شدید ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی پر جانبداری کا…